29 دسمبر، 2016، 5:29 PM

صوبہ تعز میں سعودی عرب کے کرائے کے 5 فوجی ہلاک

صوبہ تعز میں سعودی عرب کے کرائے کے 5 فوجی ہلاک

یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز اور قبائل کے حملے میں سعودی عرب کے کرائے کے 5 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز اور قبائل کے حملے میں  سعودی عرب کے کرائے کے 5 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے مجرمانہ اقدامات کے جواب میں یمنی فورسز اور دفاعی کارروائياں جاری ہیں۔ یمنی فورسز نے صوبہ تعز میں سعودی رعب کے کرائے کے فوجیوں پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری جاری ہے۔

News ID 1869349

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha